برقی ملمع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گیلونی بیٹری کی مدد سے کسی چیز پر دھات کی تہ چڑھانے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - گیلونی بیٹری کی مدد سے کسی چیز پر دھات کی تہ چڑھانے کا عمل۔